ہمیں گریہ کرنا چاہئے اور ہمیں اس مکتب کے تحفظ کے لئے، اس تحریک کے تحفظ کے لئے ہر روز مجالس بپا کرنی چاہئیں، یہ تحریکیں امام حسین سلام اللہ علیہ کے مرہون منت ہیں۔

 صحیفه امام، ج۸ ص۵۲۸

ای میل کریں